اسٹیفن وزنیاک، سعودی ٹچ ہپ کے سفیر مقرر
ریاض .... سعودی سائبر سیکیورٹی آرگنائزیشن نے ایپل کمپنی کے شریک بانی ”اسٹیفن وزنیاک “ کو سعودی ٹیکنالوجی ”سعودی ٹچ ہپ“ کا سفیر مقرر کردیا۔ عالمی میڈیا نے اس خبر کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے۔ ٹیکنالوجی کے شعبے میں امریکی ماہر وزنیاک کا مذکورہ عہدے پر فائز کرنا اپنے اندر بڑا پیغام رکھتا ہے۔