Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: حقہ اور سفری لوازمات کی 9دکانیں بند

ریاض .... ریاض میونسپلٹی میں ادارہ ماحولیاتی صحت نے سیر سپاٹے اور حقے کے لوازمات فروخت کرنے والی 9دکانوں کو سربمہر کردیا۔20 دکانوںپر چھاپے مارے گئے۔ 2ہزار کلو گرام غیرقانونی تمباکو مصنوعات ضبط کرکے تلف کردی گئیں۔
 
 

شیئر: