Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الدوادمی 1200برس قبل دھاتوں کا مرکز تھا

الدوادمی ... محکمہ سیاحت و قومی آثار قدیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ الدوادمی 1200برس قبل دھاتیں پگھلانے اور انہیں برآمد کرنے والا بڑا مرکز تھا۔ یہ انکشاف تاریخی کھدائی سے ملنے والی معلومات سے ہوا ہے۔ یہاں ایک جامع مسجد کے آثار بھی ملے ہیں۔ جو بستی کے وسط میں واقع ہوا کرتی تھی۔یہاں پائے جانے والے مکانات میں سامان ذخیرہ کرنے والے کمرے، صحن اور کام کرنے والی جگہیں بھی ہوا کرتی تھیں۔ تاریخی نقوش بھی دریافت ہوئے ہیں۔
 

شیئر: