Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونم کپور کے شوہر فلم پروڈیوسر

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا بھی بالی وڈ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں۔ خبر ہے کہ وہ پروڈیوسر بننے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وہ جلد فلم بنائیں گے۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل ہی انیل کپور کی بیٹی اداکارہ سونم کپورکی شادی بزنس مین آنند آہوجا سے ہوئی تھی ۔
 

شیئر: