شاہدکپور کی اہلیہ شوبز میں منگل 7 اگست 2018 3:00 بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے شوبز میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے ایک کمرشل شوٹ کروایا۔یہ کاسمیٹک کمپنی کا کمرشل ہے جس میں وہ ایک کریم کی تشہیر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ شاہد شوبز کمرشل میرا شیئر: واپس اوپر جائیں