Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بتی گل میٹر چالو' کا”فیوز بلب“

بالی وڈ کی نئی فلم بتی گل میٹر چالو' کا نیا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار شاہد کپور، شردھا کپور اور یامی گوتم کی نئی فلم کا نیا پوسٹر” فیوز بلب“ کے عنوان پر مبنی ہے ۔فلم میں شاہد کپور ایک ایسے عام شہری کا کردار ادا کررہے ہیں جو ملک میں کرپٹ ٹولے کو بے نقاب کرنے کی ٹھان لیتاہے۔
 

شیئر: