Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چاند نظر آگیا، وقوف عرفہ پیر20اگست کو ہوگا

ریاض: ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ اتوار کو یکم ذو الحجہ ہوگی۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کواہی موصول ہوگئی ہے۔ سعودی عرب کے شہر حوطہ سدیر میں چاند دیکھنے کی متعدد گواہیاں موصول ہوئی ہیں۔ذو الحجہ کا چاند ثابت ہوجانے کے بعد وقوف عرفہ پیر20اگست کو ہوگا جبکہ عید الاضحی منگل21اگست کو ہوگی۔
 

شیئر: