Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: حج ڈاک ٹکٹوں کا اجرا

جدہ ...سعودی محکمہ ڈاک نے حج موسم 1439ھ (2018) کے موقع پر پہلی بار 3ریال اور5ریال والے یادگاری ٹکٹ جاری کئے ہیں، سعودی عرب دوسرا عرب ملک ہے جو یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرتا رہتا ہے۔ حجاز میں پہلا ڈاک ٹکٹ1916ءمیں جاری کیا گیا تھا۔ مملکت کے نام سے پہلا یادگاری ڈاک ٹکٹ بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کے زمانے میں 1934ءمیں جاری کیا گیا تھا۔

شیئر: