ستری کا نیا گیت' نظرنہ لگ جائے' جمعہ 17 اگست 2018 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم ' ستری' کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔” نظر نہ لگ جائے“ کے بولوں پر مبنی یہ گیت شردھا کپور اورراجکمار راﺅ پر فلمایاگیاہے۔مذکورہ فلم 31 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ شردھا راجکمار گیت ستری شیئر: واپس اوپر جائیں