Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرفات میں بارش، منی میں گرد کا طوفان

منی: منی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب گرد وغبار کا طوفان ہوا اور آسمان میں بادل چمکنے لگےجبکہ عرفات میں ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق رات11بجے تک مشاعر مقدسہ میں درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے۔ 
 

شیئر: