Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خو د کو ایک کردار تک محدود نہیں رکھنا چاہتی،کاجول

بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ میں خو د کو خواتین پر مبنی صرف ایک قسم کی فلموں تک محدود نہیں رکھنا چاہتی۔انہوں نے کہا کہ میں ہر طرح کا کردار کر نا چاہتی ہوں۔اداکارہ کی آنے والی فلم”ہیلی کاپٹر ایلا“7ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔جس میں وہ ”تنہا ماں“ کاکردار اداکر رہی ہیں۔
 

شیئر: