ملیکہ آئٹم سانگ کریں گی پیر 20 اگست 2018 3:00 ”منی بدنام ہوئی“جیسے آئٹم سانگ سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ ملیکہ اروڑہ ایک نئی فلم میں آئٹم سانگ پیش کریں گی ۔میڈیا کے مطابق اداکارہ فلمساز وشال بھردواج کی نئی فلم ”پٹاخہ“ کے گیت” ہیلو ہیلو “پر رقص کریںگی۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔ ہیلوہیلو پٹاخہ سانگ ملیکہ آئٹم شیئر: واپس اوپر جائیں