Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گورنر مکہ اور نائب نے جمرات کی رمی کی

منی: گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور نائب گورنر شہزادہ عبد اللہ بن بندر نے جمرات پر رمی اور مسجد الحرام پہنچ کر طواف کیا۔قبل ازیں گورنر مکہ مکرمہ اور ان کے نائب نے حج انتظامات کی نگرانی کی اور حجاج کو پیش کی جانے والی سہولتوں کو جائزہ لیا۔ عرفات سے حجاج کی مزدلفہ روانگی کے کامیاب انتظام کی بھی نگرانی کی۔
 

شیئر: