Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ان ڈسپلے فنگرپرنٹ اور واٹر ڈراپ ڈسپلے نوچ کے ساتھ ویوو کا نیا فون‎

ویوو کمپنی کی جانب سے ایکس 23 اسمارٹ فون کا بہتر ورژن متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس اسمارٹ فون میں ان ڈسپلے فنگر پرنٹ سنسر کو پہلے سے بہتر بنایا گیا ہے اور اب فون میں فورتھ جنریشن ان ڈسپلے فنگرپرنٹ اسکینر دیا گیا ہے۔ فون کا اسکرین ٹوباڈی ریشو 91.2 فیصد ہے اور کمپنی نے فون کے فرنٹ پر تھری ڈی گلاس پینل شامل کیا ہے۔ فون کے ڈسپلے میں وچ شامل کیا گیا ہے جس کا ڈیزائن ایف 9 پرو سے ملتا جلتا ہے یعنی یہ پانی کے ایک قطرے کی شکل کا ہے۔ کمپنی نے فون کو جامنی اور نیلے رنگ میں متعارف کرایا ہے۔
 

شیئر: