Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج بیشتر حاجی ”وادی منیٰ“ کو خیر باد کہہ دیں گے

جمعرات 23 اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط “ کی شہ سرخیاں
٭ آج بیشتر حاجی ”وادی منیٰ“ کو خیر باد کہہ دیں گے
٭ ایران پر پابندیوں کے اثرات تصور سے بڑھ کر ہونگے، امریکہ
٭ حج پر زندگی کے خوبصورت ترین ایام گزرے، امریکہ کی اولمپک کھلاڑی
٭ جنیوا ملاقات سے قبل امریکہ او رروس کے درمیان کشیدگی
٭ انتخابی مہم کے دوران خلاف ورزی جرم نہیں ہے، ٹرمپ
٭ الجزائر کی فوج اورسراغرساں ادارہ میں ٹھوس تبدیلیاں
٭ یمن کی سرکاری فوج کی صعدہ میں پیشرفت
٭ ایران ، فوجی استعداد بڑھانے کیلئے پرعزم
٭ لبنان کے سول ورکرز کے تحفظ کیلئے 22تنظیموں نے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا
٭ ذیابیطس کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی تیار کرنے والی کمپنی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: