Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیا پردا چھوٹی اسکرین پر

بالی وڈ فلموں کی ماضی کی مشہور ہیروئن جیاپردا اب چھوٹی اسکرین پردکھائی دیں گی۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ جیا پردا ایک نئے ٹی وی ڈرامے سے دوبارہ شوبز میں واپس لوٹ رہی ہیں۔ اہم کردار کےساتھ جیا کو ٹی وی ڈراموں میں دیکھاجائےگا ان کا ڈرامہ اگلے ماہ شروع ہوگا۔
 

شیئر: