اعتزاز نے کلثوم نواز کی بیماری کو بہانہ بتایا، احسن اقبال
اعتزاز نے کلثوم نواز کی بیماری کو بہانہ بتایا، احسن اقبال
پیر 27 اگست 2018 3:00
اسلام آباد... مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے شہباز شریف کو ووٹ نہیں دیا اس کے علاوہ ا عتزاز احسن نے کلثوم نواز کی بیماری کو سیاست بتایا۔