طہٰ زاہد نے پہلی،ابتھال محمد نے دوم اور سیدہ مہا یوسف نے تیسری پوزیشن حاصل کی
طائف (ابو علی بڈانی) طہٰ زاہد چوہدری 984 ،ابتھال محمد 974 اورسیدہ مہا بوسف نے 965 نمبر لےکر بالترتبب پہلی ، دوسری اور تبسری پوزبشن حاصل کی۔پاکستان انٹرنیشنل اسکول طائف نے اس بار بھی فبڈرل بورڈ کے اسلام آباد کے بارہوبں جماعت کے سالانہ امتحانات مبں شاندار نتائج حاصل کئے بوائز اور گرلز ونگ کے نتائج 100 فیصد رہے۔اسکول کے پرنسپل قبصر خان اور اساتذہ کرام نے کامباب طلباو طالبات اور والدبن کو مبارکباد کا پبغام دبا۔ اور امبد ظاہر کی کہ انشاءاللہ اساتذہ کرام ، والدبن اور طلبہ اور طالبات کی بھر پور محنت اور توجہ سے طائف اسکول سعودی عرب مبں مثالی ادارہ بن جائےگا۔ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ، اساتذہ کرام ، سفبر پاکستان خان ہا شم بن صدیق ، قونصلر جنرل آف پاکستان جناب شہربار اکبر خان اور لنک آفبسرمحمد حسن کی رہنمائی اور والدبن کا تعاون شاندار نتائج کا باعث بنا۔