Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب میں بھی سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیل

لاہور...پنجاب میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ اب تمام سرکاری دفاتر صبح 9بجے سے شام 5بجے تک کھلے رہیں گے۔ جمعہ کو سرکاری دفاتر میں 90منٹ کی بریک ہوگی اور دفاتر شام 5بجے تک کھلے رہیں گے۔

شیئر: