بالی وڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون نے حال ہی میں نیا فوٹوشاٹ کروایاہے جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر مشہور ہوگئی ہیں۔حال ہی میں دیپیکا پڈوکون نے یہ فوٹو شوٹ ایک مشہور ہندوستانی جریدے کیلئے کروایاہے۔جریدے نے دیپیکا کا فلمی دنیا میں آنے سے پہلے کی زندگی پرایک خصوصی انٹرویو بھی چھاپاہے۔واضح رہے کہ دیپیکا کی رنویر سنگھ سے شادی کی خبریں میڈیا میں عام ہیں ۔ کہا جار ہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کرنےوالے ہیں۔