دمام سرکلر روڈ کا چوراہا کھول دیا گیا پیر 3 ستمبر 2018 3:00 دمام....مشرقی ریجن میں وزارت نقل و حمل نے امیر محمد روڈ اور الدمام سرکلر روڈ کا چوراہا جدید خطوط پر استوار کرکے عام ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ اس پر 30 لاکھ ریال لاگت آئی ہے۔ ٹریفک چوراہا راستہ دمام شیئر: واپس اوپر جائیں