Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نمونے بدل دیئے گئے، چیف جسٹس

اسلام آباد... چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کیس میں شراب کے نمونے بدل دیئے گئے بوتلیں قبضے میں لینی ہوتی تو اسی وقت جیل بھیج دیتا۔ 

شیئر: