جدہ...پاکستان میں منگل کو روپے کی قدر میں معمولی سی گراوٹ ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت بڑھ گئی اور قیمت خرید فی ڈالر 123.75 روپے ہوگئی جبکہ قیمت فروخت 124.75رہی ۔ اسی طرح سعودی ریال کی قیمت بڑھ کر 32.65ہوگئی جبکہ قیمت فروخت 33.90 رہی۔اسی طرح اماراتی درہم 33.45اور برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت 158.50 رہی۔