شکتی نے 68 بہاریں دیکھ لیں
بالی وڈمیں مزاحیہ اور سنجیدہ دونوں کرداراداکرنے والے شکتی کپور نے زندگی کی 68 بہاریں دیکھ لیں۔ حال ہی میں شکتی کپور نے اپنے اہلخانہ اوربالی وڈ اداکاروں کےساتھ تقریب منائی ۔ اس تقریب کے لئے شکتی کی بیٹی اداکارہ شردھاکپور نے خصوصی تیاری بھی کی تھی۔