Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حکمراں آتے ہی اپنے دھندے پر لگ گئے،سعد رفیق

  اسلام آباد... مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر سعد رفیق نے وزیراعظم کی ڈیم فنڈز کی اپیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشکول توڑنے کے دعویدار چندہ خور حکمران آتے ہی اپنے” دھندے“ پر لگ گئے ۔ اتوار کو ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ آمدن بڑھانے کی بجائے ہر شعبے میں اثاثے بیچنے اور چندہ اکٹھا کرنے کے منصوبے بن رہے ہیں۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما نے مطالبہ کیا کہ نئے ڈیمز کی تعمیر کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے خیبرپختونخوا میں 350 گھوسٹ ڈیمز کی نشاندہی کریں۔انہوں نے سوال کیا کہ عمران حکومت کے بنائے ہوئے 350 ڈیمز خیبرپختونخوا میں کہاں ہیں۔
مزید پڑھیں:ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیم پر پہرہ دونگا،چیف جسٹس

شیئر: