Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میونسپلٹی کا چھاپہ

جدہ....جدہ میونسپلٹی کے ماتحت طیبہ بلدیہ کے انسپکٹرز نے پولیس کے تعاون سے شہر کے ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر 17ہزار لیٹر شراب برآمد کرلی۔ ایک غیر ملکی خاتون اور مرد الحمدانیہ محلے کے بنگلے کو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کے اڈے میں تبدیل کئے ہوئے تھے۔
 

شیئر: