Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان کی بھانجے کےساتھ وڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں اپنے بھانجے اہل کےساتھ وقت گزارا ۔ ان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک کمرے میںاپنے بھانجے کےساتھ موجود ہیں اور ان کا بھانجا زمین پر پینٹنگ کررہا ہے جبکہ سلمان اس پنٹنگ میں بھانجے کی مدد کررہے ہیں۔سلمان خان ان دنوں فلم'بھارت'کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں