Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی قونصلیٹ جدہ میں فری میڈیکل کیمپ

جدہ.... پاکستان ویلفیئر سوسائٹی جدہ ، پاکستانی قونصلیٹ میں جمعہ 14ستمبرکو اپنا 312واںفری میڈیکل کیمپ لگائیگی جو شام 4سے 6بجے تک ہوگا۔ میڈیکل کیمپ میں الزائمر، پارکنسن، اسٹروک اور اسی طرح کے دیگر طبی مسائل کے حوالے سے تارکین کو مفت خدمات فراہم کی جائیں گی۔امریکہ سے آئے ہوئے نیورولوجی کنسلٹنٹ مریضوں کا معائنہ کرینگے۔

شیئر: