ایشوریہ کو فلم فیسٹیول میں پروپوز کیا تھا، ابھیشیک
بالی وڈاداکار ابھیشیک بچن نے کہا ہے کہ انہوں نے ایشوریہ رائے کو شادی کیلئے ٹورانٹو فلم فیسٹیول کے دوران پروپوز کیاتھا۔ ابھیشیک حال ہی میں ٹورانٹو فلم فیسٹیول میں شریک ہوئے ۔ ان کا کہنا ہے اس فیسٹیول سے ان کی گہری یادیں وابستہ ہیں۔ابھیشیک ان دنوں” من مرضیاں“ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔