Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”پٹرول 91“ کا رنگ کیوں بدل گیا؟

 الافلاج.....ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ وائرل ہوا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ الافلاج کے متعدد پٹرول اسٹیشنوں پر پٹرول 91کا رنگ بدلا بدلا نظر آرہا ہے۔ صارفین حیران و پریشان ہیں کہ ایسا کب اور کیونکر ہوگیا۔ مقامی شہری نے پٹرول اسٹیشن سے7چھوٹی بوتلوں میں نئے رنگ والا پٹرول 91بھر وا کر انکی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ الافلاج کے باشندو ںنے متعلقہ اداروںسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حقیقت حال سے صارفین کو آگاہ کریں۔
 

شیئر: