Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

3.3ارب ریال کی سبسڈی

ریاض ....سعودی حکومت نے رواں مالی سال 1438-39ھ کے دوران6اداروں کو 3.3ارب ریال کی سبسڈی جاری کی۔ تفصیلات کے مطابق چارے پر سبسڈی2.7ارب ، بچوں کے دودھ پر 251ملین، کنگ عبدالعزیز لائبریری پر 73ملین، کنگ عبدالعزیز مرکز برائے قومی مکالمہ پر 43ملین، نجی اسکول پر 14ملین اور گھڑ دوڑ کلب کو 135ملین ریال زراعانت کے طور پر دیئے گئے۔
 

شیئر: