Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’ فلورنس‘‘ اب بھی تباہی پھیلا سکتا ہے، امریکی حکام

واشنگٹن ۔۔۔امریکی حکام نے خبردار کیا ہے کہ سمندری طوفان فلورنس کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں مشرقی ساحلی علاقوں میںبہت سے لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں۔ ہنگامی حالات سے نمٹنے والے وفاقی ادارے’’ فیما ‘‘کے سربراہ بروک لونگ نے میڈیا کو بتایا کہ یہ قدرتی آفت شدید سیلابی ریلوں کا باعث بن سکتی ہے۔ اگرچہ اس طوفان کی شدت میں کمی پیدا ہوئی ہے تاہم لونگ کے مطابق یہ اب بھی انتہائی خطرناک ہے۔

شیئر: