اللیث میں حادثہ ، استانی جاں بحق، 7زخمی اتوار 16 ستمبر 2018 3:00 اللیث.... اللیث کمشنری میں اتوار کو ٹریفک حادثے کے دوران ایک استانی جاں بحق اور 7زخمی ہوگئیں۔ اللیث محکمہ تعلیم نے فرات شامی البرکاتی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ زخمی استانیوں کا اللیث جنرل اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ اللیث حادثہ استانی شیئر: واپس اوپر جائیں