معتمرین کو مملکت کے کسی بھی شہر جانے کی اجازت
معتمرین کو مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ سمیت سعودی عرب کے تمام شہروں میں جانے کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزہ30دن کا ہوگا ۔ معتمر کو 15دن حرمین شریفین کی زیارت کے لئے دیئے جائیں گے جبکہ باقی 15دن میں وہ مملکت کے کسی بھی شہر جاسکتا ہے۔
باخبر رہیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں