کویت:(محمد عرفان شفیق) کویت کے علاقہ حولی میں واقع گلف بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوگئی ۔ نقاب پوش چور 4500کویتی دینار لے کر فرار ہوگیا۔ ڈکیت نے خواتین کا عبایہ پہنا ہوا تھا۔ مصری لہجے میں بات کرتے ہوئے کاؤنٹر پر موجود اسٹاف کو اسلحہ کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگیا۔
بنك الخليج / تعرض أحد أفرعنا لسطو مسلح ولا أضرار على العملاء أو الموظفين pic.twitter.com/8Y5bWDPAfO
— خبر عاجل (@Breakingkw) ٢٠ سبتمبر ٢٠١٨
گلف بینک نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ڈکیتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ کے متعلق پولیس تفتیش کر رہی ہے۔ادھر پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ اس کے ماہرین سی سی ٹی وی کیمرے کا ریکارڈ لے گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چور کے ہاتھ میں پسٹل نقلی تھا۔
کویت کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے واٹس ایپ جوائن کریں
تصريح صحفي: دون وقوع أي أضرار للعملاء أو الموظفين، يؤكد بنك الخليج عن حدوث سطو مسلح على أحد أفرعه وقد تم اتخاذ الإجراءات اللازمة فوراً وإحالة القضية إلى الجهات المعنية في وزارة الداخلية. و يشكر بنك الخليج سرعة استجابة وزارة الداخلية و الجهات الأمنية.
— Gulf Bank (@Gulf_Bank) ٢٠ سبتمبر ٢٠١٨