Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”بیڈ ٹائمز ایٹ دی ایل رائل“کاٹریلر

تھرل سے بھرپور ہالی وڈ مسٹری ڈرامہ فلم” بیڈ ٹائمز ایٹ دی ایل رائل“ کانیاٹریلر جاری کردیا گیا ۔ڈریو گوڈارڈکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ہوٹل میں ملاقات کرنے والے 7ایسے افراد کے گرد گھومتی ہے جن کے سینے میں ایک ایک راز چھپا ہوتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی وڈ اداکار کرس ہیمسورتھ اور ڈکوٹا جانسن کے علاوہ جیف برجز،کیلے اسپینے،جان ہیم اور سنتھیا اریوو شامل ہیں جبکہ رسل کرو بطور مہمان اداکارفلم میں دکھائی دینگے۔ یہ فلم 6اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 

شیئر: