Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد نے اونٹوں کی دوڑ کے مقابلے کی تقریب کی سرپرستی کی

طائف: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے طائف میں اونٹوں کی دوڑ کے مقابلے کی اختتامی تقریب کی سرپرستی کی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے اونٹ دوڑ کےشعبے کے لئے 10ملین ریال کا عطیہ کیا۔اختتامی تقریب میں ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید سمیت خلیجی ممالک کی سرکردہ شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا۔ 
 

شیئر: