Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اے ٹی ایم سسٹم بحال، مرکز میں آگ لگنے سے تعطل ہوا

ریاض: اے ٹی ایم سسٹم چلانے والے ادارے”مدی“ نے واضح کیا ہے کہ آج اتوار کو مرکزی دفتر چلانے والے ادارے کے ایک حصے میں آگ لگ گئی تھی جس کے باعث اے ٹی ایم سسٹم معطل ہوگیا۔ آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور سروس بحال ہونا شروع ہوئی ہے۔ مدی نے کہا کہ آگ ادارے کو بجلی سپلائی کرنے والے مرکز میں لگی تھی۔ فوری کارروائی کرتے ہوئے ادارے کو متبادل مرکز سے بجلی سپلائی کی گئی۔ مدی سروس اب بحال ہورہی ہے۔ 
 

شیئر: