سعودی عرب شاد باد،قارئین پیر 24 ستمبر 2018 3:00 اردو نیوز کے قارئین کی طرف سے سعودی عرب کے یوم الوطنی پر تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے: ریاض سے محمد سرفراز نے کہا ہے: سعودی عرب بلد الحرمین ہے، اللہ تعالی اس کی حفاظت فرمائے۔ جدہ سے منال عتیق نے لکھا:سعودی عوام کو یوم الوطنی مبارک ہو، اللہ تعالی اس ملک کی حفاظت فرمائے۔ ریاض سے دانش اعوان نے کہا:یوم الوطنی کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ متحدہ عرب امارات سے وقار بشیر نے کہا:اللہ تعالی سعودی عرب کو عالم اسلام میں مزید عزت اور سربلندی عطا فرمائے۔ اسلام آباد سے عامر خان نے کہا:سعودی عرب کو قومی دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ جدہ سے محمد عبد اللہ عتیق نے لکھا:اللہ پاک اس ملک کی حفاظت فرمائے، ہمیں اس ملک سے بے حد محبت ہے۔ اعظم گڑھ سے ہارون رشید نے لکھا: مجھے سعودی عرب سے محبت ہے، یہ میرے نبی کی سرزمین ہے۔ الخبر سے معراج النبی نے لکھا: یا رب اس ملک کو نظر بد اور حاسدوں سے بچا، قیامت تک اس کی حفاظت فرما۔ ریاض سے معید الدین نے کہا: یوم الوطنی مبارک ہو۔ ملتان سے عبد الرحمن امیر نے لکھا:سعودی عرب کو یوم الوطنی مبارک ہو۔ جدہ سے سید عمران نے کہا: سعودی عرب کو یوم الوطنی مبارک ہو، اللہ تعالی اسے سدا سلامت رکھے۔ ریاض سے رحمن اقبال نے کہا: سعودی عوام کو قومی دن مبارک ہو۔ ابہا سے عثمان علی نے لکھا: تمام سعودی بھائیوں کو قومی دن مبارک ہو۔ بہاولپور سے وسیم اکرم نے لکھا:اہل سعودیہ کو یوم الوطنی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ سعودیہ عرب کو شاد باد رکھے۔ آمین ریاض سے محمد الطاف خان نے لکھا: سعودی قیادت اور عوام کو یوم الوطنی مبارک ہو۔ یوم الوطنی شیئر: واپس اوپر جائیں