بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ,اداکار عامر خان اب فرنگی بن کر سینما پر آئیں گے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق حال ہی میں فلم ٹھگز آف ہندوستان کا نیا ٹیزر سامنے آیاہے جس میں عامر خان فرنگی کا روپ دھارے سامنے آئے ہیں۔عامر خان فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔گھوڑے پر بیٹھے فرنگی انداز میں عامر کا یہ روپ ہالی وڈ کے کرداروں سے ملتا جلتاہے۔ا سے سے قبل کترینہ کیف، امیتابھ بچن، فاطمہ ثنا کی فلمی جھلک کے ٹیزر جاری ہوچکے ہیں۔