Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینیتی کی تصویر، فوٹو شاپ پر”ناکارہ تجربہ“

بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے حال ہی میں ایک تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک کاسٹیوم پہنے ہوئے ہیں مگر عجیب ڈھنگ سے اس تصویر کو پیش کیاگیاہے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اس تصویر پر طرح طرح کے جملے تحریر کرڈالے ۔مداحوں نے اداکارہ کی تصویر کو فوٹوشاپ کا ایک ناکارہ تجربہ قراردیا۔ کچھ نے لکھاکہ تصویر پر فوٹوشاپ آﺅٹ اف کنٹرول ہوگیاہے۔
 
 

شیئر: