بالی وڈ کی نئی فلم ' اڑی' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار وںکی کوشال کے مرکزی کردار میں فلم 'اڑی' کا پہلا ٹریلر جاری کیاگیاہے۔ اس فلم میں وکی ایک آرمی افسر کے کردار میں نظرآئیں گے۔فلم کی کہانی ہندوستان کے اڑی حملے اورپاک وہند سرحدوں کے کشیدہ حالات پر مبنی ہے۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔