Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون دھون نے بہترین اداکار ایوارڈ جیت لیا

 بالی وڈ اداکار ورون دھون نے 9 ویں جاگران فلم فیسٹیول میں فلم ”اکتوبر“ کے لئے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔ ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے جاگران فلم فیسٹیول میں ایوارڈ وصول کرتے ہوئے تصویر ٹویٹر پر شیئر کی اورکہا کہ انہوں نے فلم ”اکتوبر “ کے لئے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا ہے ۔ فلم ”اکتوبر“ میں اداکار ورون دھون اور بنیتا سندھو نے مرکزی کردار ادا کیاہے ۔ 
 

شیئر: