'پٹاخہ' ناکام
جمعرات 4 اکتوبر 2018 3:00
بالی وڈ کی گزشتہ ہفتے ریلیز ہونےوالی فلم ' پٹاخہ' سینما بینوں میں توقع کے مطابق مقبولیت حاصل نہیں کر سکی۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم پٹاخہ' چھ روز میں صرف 7 کروڑ ہی کماسکی ۔فلم میں ثانیہ ملہوترا اوررادھیکا نے کام کیاہے ۔ اس کی کہانی دو بہنوں کے درمیان رشتے پر مبنی ہے ۔