Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نائب امیر مکہ نے ایپلی کیشن فورم کا افتتاح کردیا

مکہ مکرمہ۔۔۔مکہ مکرمہ کے نائب گورنرشہزادہ عبداللہ بن بندر نے  ایپلی کیشن فورم 2018کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ، پروگرامنگ اور ڈیزائن کے ماہر نوجوان کثیر تعداد میں موجود تھے۔ شہزادہ عبداللہ بن بندر نے فورم ہال کا دورہ کیا۔ انہیں چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کی حوصلہ افزائی کیلئے تیار کردہ اسکیموں سے متعارف کرایا گیا۔فورم میں 159لڑکیاں اور لڑکے شریک ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -شاہ سلمان پاکستان کو کامیاب اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، سعودی سفیر المالکی

شیئر: