Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان اور صومالیہ کے وزیراعظم کی ملاقات

جمعرات 11اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار” المدینہ“ کی شہ سرخیاں 
٭ شاہ سلمان اور صومالیہ کے وزیراعظم کی ملاقات، حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
٭ تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد 30دن کے اندر مکانات کی ملکیت منتقل کرنا ضروری
٭ سرکاری ملازم 2مقروض افراد کی ضمانت لینے کا مجاز
٭ جدہ ایوان تجارت کے انتخابات 22اکتوبرسے ہونگے،7ارکان انتخابی عمل سے خارج
٭ ابہا میں کتابو ںکی نمائش ، 30ہزار عنوانات پر نئی کتابیں
٭ مجلس شوریٰ نے ادارہ امر بالمعروف کو وزارت اسلامی امور میں ضم کرنے کی سفارش مسترد کردی
٭ حوثی خواتین کا صنعاءیونیورسٹی کی طالبات کیساتھ وحشیانہ سلوک کا رخ
٭ مائیکل طوفان امریکہ کے جنوب مشرقی ساحل کی طرف ہوگیا
٭ قانون کی مدد اور بدعنوانی کے انسداد پر سعودی عرب اور مصر متفق
٭ سینیگال کی پارلیمنٹ نے مسلم مسائل کی وکالت پر شاہ سلمان کو خراج تحسین پیش کیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: