ریاض میں زیر زمین قدیم محلے دریافت
جمعرات 11 اکتوبر 2018 3:00
ریاض ...محکمہ سیاحت و قومی آثار کے ماتحت ماہرین نے ریاض میں زیر زمین قدیم محلوں کی موجودگی کا پتہ لگالیا۔مکہ اخبار کے مطابق ماہرین آثار کا کہناہے کہ صحراءمیں قدیم محلے چھپے ہوئے ہیں۔ تاریخی کھدائیوں سے یہ بات ریکارڈ پر آئی ہے۔