برلن۔۔۔جرمنی میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 35افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 9کی حالت تشویش ناک ہے۔جس وقت حادثہ پیش آیا بس میں آسٹریلیا، کینیڈا اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے سیاح سوار تھے۔بس کاروں کے ٹائرز سے لدے ہوئے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔حادثے کے 5 زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔ تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والے 35 افراد میں سے 9 افراد کے زخم شدید نوعیت کے ۔