ایروزونا۔۔۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایروزونا میں 185ملین سال قبل کار جتنے بڑے ڈائنا سور گھومتے پھرتے تھے ۔ محققین نے کہا کہ انکی ہڈیوں پر تحقیق کے بعد معلوم کیا جا سکے گا کہ آیا آج کے چھوٹے جانور جو ہمیں چڑیا گھروں میں نظر آتے ہیں انہی کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں .