”ساہو“ میں پربھاس کیساتھ ساشا چیتری
بالی وڈ اداکار پربھاس کی فلم”ساہو“ میں ان کے ہمراہ ساشا چیتری دکھائی دیں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ”ساہو “ کی کاسٹ میں ساشا چیتری شامل ہو گئی ہیں جو پربھاس کے ساتھ ہوں گی جبکہ شردھا کپور بھی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔